First SEO Urdu Training Course only for you

Sixteen hours on-page & off-page on screen full practical with step by step SEO Urdu training course

Dramatically will change your Making Money Skills

Enhance your Blogging ability from scratch level to advance level, perfect WP Urdu Course

Google Backlink Facts – Why you don’t know

Are you want to know all hidden secrets for backlink? see inside, nobody never told you

ایس ای او بلیو فائر

بنیادی کورس برائےسرچ انجن آپٹیمائزیشن

پہلا مکمل ایس ای او اردو کورس

ایس ای او بلیو فائر سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے موضوع پر پاکستان کا پہلا مکمل ٹریننگ کورس ہے جو کہ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو اس فیلڈ میں اپنا کیرئیر بنانا چاہ رہے ہیں۔ اس میں ہر مرحلے کو بالکل شروع سے ایڈوانس لیول تک ترتیب وار اور مکمل توجہ کے ساتھ سکھایا گیا ہے، ہر لیکچر مکمل پریکٹیکل اور دیگر ٹپس اور ٹرکس کے ساتھ موجود ہے، اس کو ہر کوئی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتا ہے اور اس میں آپ کو کسی تجربے کی بھی ضرورت نہیں ہے اور یہ آپ کے مستقبل کی کامیابی کی ضمانت بھی ہے

پیرا بلاگنگ ورڈ پریس کورس

مکمل اردو زبان میں نئی جدت کے ساتھ

پیرا بلاگنگ ۔ مکمل ورڈ پریس

پیرا گون نیٹ ورک نے بلیو فائر کی طرح اب آپ کی ورڈ پریس بلاگنگ کی تمام تر مشکلات اور اس کو سیکھنے میں دشواری کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کورس ڈیزائن کیا ہے، اس کو آسان زبان میں اور ترتیب و مرحلہ وار سکھایا گیا ہے، ورڈ پریس کی انسٹالیشن سے لے کرمضمون نگاری، سرچ انجن آپٹیمائزیشنن، سوشل میڈیا اور آٹوبلاگنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ اپنے بلاگ کو اس نہج پر کیسے لے جائیں گے کہ آپ اس سے ایک اچھی ماہانہ رقم کما سکیں، پانچ ماڈیولز پر مشتمل یہ کورس انشا اللہ آپ کی زندگی بدل کر رکھ دے گا۔

گوگل بیک لنک فیکٹس

بیک لنکنگ پر مکمل کتاب

بیک لنک کی حقیقت

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سرچ انجن آپٹیمائزیشن کی اس دنیا میں بیک لنک کسی بھی سائیٹ کی اتھارٹی کو بڑھانے کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اگر یہ نہ ہوں تو آپ کا بلاگ یا سائیٹ اپنی حیثیت کھو بیٹھتے ہیں مگر زیادہ تر لینک بلڈرز لنک بلڈنگ کرتے ہوئے چھوٹی چھوٹی بنیادی غلطیاں کرجاتے ہیں اور یہ غلطیاں بعد میں ان کی سائیٹ کے لیے ایک بہت بڑا وبال بن جاتی ہیں اور فائدے کے بجائے نا تلافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے چناںچہ ان سب سے کیسے بچا جائے؟ اس کتاب میں اسی کو بیان کیاگیا ہے۔

Latest topics

یوٹیوب ایمبیڈیڈ ویڈیوکو اپنی ویب سائٹ کے ساتھ گوگل انڈیکس کروائیں

اس مضمون میں آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ اپنی ویب سائٹ میں یو ٹیوب کی ویڈیو کو ایمبیڈ کرکے کس طرح گوگل انڈیکسنگ کروا سکتے ہیں اورکس طرح اس کا فائدہ لے سکتے ہیں. جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گوگل اور یو ٹیوب آپس میں شراکت دارہیں...
Read more

گوگل پانڈا کے بعد گوگل پینگوئن

لیجیئے جناب، ابھی گوگل پانڈا سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ گوگل پینگوئن نے انٹری ماردی ہے، ابھی وہ لوگ جو گوگل پانڈا کے ڈسے ہوئے تھے اور ان کے ابھی آنسو بھی خشک نہیں ہوئے تھے کہ گوگل پینگوئن ان کے یہ زخم پھر سے ہرے کرنے جارہا ہے،...
Read more

Incoming search terms:

  • seo in urdu
  • seo training in urdu
  • seoaplus com
  • what is seo in urdu
  • SEO urdu
  • seoaplus
  • seo tutorial in urdu
  • seo book in urdu
  • seo urdu book
  • iPage
Web Analytics